اخلاقی جواز کھونے کے بعد وزیر اعظم کے پاس عہدے پر رہنے کا کوئی حق باقی نہیں رہا ہے ٗعمران خان
پاناما لیکس میں نام آنے پر اسپین کے وزیر کو مستعفی ہونے کیلئے کسی کمیٹی کی ضرورت نہیں پڑی ٗ سوشل میڈیا پر بیان
جمعہ 15 اپریل 2016 20:17
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو یہ بات سمجھ کیوں نہیں آتی کہ اخلاقی جواز کھونے کے بعد ان کے پاس عہدے پر رہنے کا کوئی حق باقی نہیں رہا۔
(جاری ہے)
سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان نے کہاکہ پاناما لیکس میں نام آنے پر اسپین کے وزیر کو مستعفی ہونے کیلئے کسی کمیٹی کی ضرورت نہیں پڑی کیونکہ انھوں نے عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز کھو دیا تھا۔عمران خان نے کہا کہ یہ بات ہمارے وزیراعظم کو کیوں سمجھ نہیں آتی کہ جمہوریت میں وزیراعظم ایک مرتبہ اخلاقی جواز کھو دے تو وہ اپنے عہدے پر فائز نہیں رہ سکتا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.