سپریم کورٹ،سندھ میں میئر،ڈپٹی میئر کا چناوٴ خفیہ رائے شماری سے کرانیکا حکم
اسمبلی کو قوانین میں ترمیم کا اختیار ہے،صوبائی حکومت نے موجودہ ترمیم انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد کی ، کالعدم قرار دیا جاتا ہے،چیف جسٹس الیکشن کمیشن کو 60دن میں انتخابی عمل یقینی بنانے کی ہدایت،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 4صفحات کا مختصر فیصلہ جاری کردیا
جمعہ 15 اپریل 2016 19:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 اپریل۔2016ء ) سپریم کورٹ نے سندھ میں میئر ، ڈپٹی میئر کے انتخابات شوآف ہینڈ کے تحت کرانے سے متعلق صوبائی حکومت کی درخواست جزوی طور پرمستردکر دی اور سندھ میں انتخابات کے حوالے سے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے صوبے میں میئر اور ڈپٹی میئر کا چناوٴ خفیہ رائے شماری کے ذریعے کرانے کا حکم جاری کردیا ، جبکہ الیکشن کمیشن کو 60دن میں انتخابی عمل یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے،جمعہ کے روز چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے 4صفحات پر مشتمل مختصر فیصلہ جاری کیا ،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ قانون ساز اسمبلی کو قوانین میں ترمیم کا اختیار حاصل ہے لیکن صوبائی حکومت نے موجودہ ترمیم انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد کی اس لئے اسے کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.