امداد حسین بھٹی کی یاد میں تین میچز کی ہاکی سریز ہفتہ کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کھیلی جائیگی

جمعہ 15 اپریل 2016 19:22

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈار ہاکی اکیڈمی کے باہمی تعاون سے سپورٹس بورڈ پنجاب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مرحوم امداد حسین بھٹی کی یا د میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہفتہ کے روز ہاکی کے تین میچوں کی سیریز منعقد کی جا رہی ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور مہمان خصوصی ہوں گے، میچز دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوں گے، سیریز میں چار سکولوں ماڈل ٹاؤن ہائی سکول، ڈی پی ایس ماڈل ٹاؤن، کریسنٹ ماڈل شادمان اور ایف ڈی ہائی سکول گارڈن ٹاؤن کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :