محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما میں صوبہ بھر کے سکولز کے لئے نئے اوقات کار جاری کر دئیے

جمعہ 15 اپریل 2016 16:59

صفدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کے لئے صوبہ بھر کے سکولز کے لئے نئے اوقات کار جاری کر دئیے۔

(جاری ہے)

کل سولہ اپریل سے بوائز سکول صبح 7.45 پر جبکہ گرلز سکولز صبح 7.30 بجے کھلا کریں گے اور باالترتیب بوائز سکولز1.15 پر جبکہ گرلز سکولز1.00 بجے بند ہوا کریں گے۔جمعہ کے روز بوائز سکول1.45 1 پر اورگرلز سکول 11.30 بجے بند ہوا کریں گے۔ یہ اوقات کار پندرہ اکتوبر تک نافذ العمل رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :