لندن : پولیس کی کارروائی، دہشت گردی کے الزام میں‌5 افراد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 اپریل 2016 15:18

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15 اپریل 2016ء) : لندن میں پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے شبے میں 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

لندن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کے الزام میں 5 افراد کو گرفتار کیا جبکہ لندن کے مختلف علاقوں میں تلاشی کا عمل جاری ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے 5 افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ جن سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔ پولیس کے مطابق مشتبہ افراد کو گیٹ وک ائیر پورٹ اور برمنگھم سے گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :