سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر ساڑھے تین بجے تک ملتوی

جمعہ 15 اپریل 2016 15:00

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر ساڑھے تین بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے علاوہ پاناما پیپرز پر بحث کا آغاز کیا گیا جو پیر وک بھی جاری رہے گی۔