سینیٹ میں وزارت قانون و انصاف اور اس کے ذیلی محکموں، کارپوریشنوں اور دفاتر میں کام کرنے والے افراد کی تعداد اور دیگر تفصیلات سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش

جمعہ 15 اپریل 2016 14:58

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) سینیٹ میں وزارت قانون و انصاف اور اس کے ذیلی محکموں، کارپوریشنوں اور دفاتر میں کام کرنے والے افراد کی تعداد اور دیگر تفصیلات سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :