سینیٹ میں قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی و ریسرچ کی رپورٹ ایوان میں پیش

جمعہ 15 اپریل 2016 14:58

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) سینیٹ میں قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی و ریسرچ کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سید مظفر حسین شاہ نے سی ڈی اے کی 1400 ایکڑ زمین این اے آر سی کے زیر قبضہ ہونے سے متعلق رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :