سینیٹ میں سوات میں کنٹونمنٹ کی مجوزہ تعمیر سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی رپورٹ پیش

جمعہ 15 اپریل 2016 14:58

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) سینیٹ میں سوات میں کنٹونمنٹ کی مجوزہ تعمیر سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ جمعہ کو قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :