سینیٹ میں خان پور سڑک کی نامکمل تعمیر کی وجہ سے لوگوں کو درپیش مسائل سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس نمٹا دیا گیا

جمعہ 15 اپریل 2016 14:54

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) سینیٹ میں خان پور سڑک کی نامکمل تعمیر کی وجہ سے لوگوں کو درپیش مسائل سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس نمٹا دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سینیٹر طلحہ محمود کا اس حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل تھا تاہم محرک ایوان میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے یہ معاملہ نمٹا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :