سینیٹ میں اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی دوسری سہ ماہی رپورٹ پیش

جمعہ 15 اپریل 2016 14:54

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) سینیٹ میں اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی دوسری سہ ماہی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ جمعہ کو وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :