تحریک انصاف کو 24 اپریل کو ایف نائن پارک میں جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دے دی گئی
جمعہ 15 اپریل 2016 14:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 اپریل۔2016ء) تحریک انصاف کو 24 اپریل کو ایف نائن پارک میں جلسہ کرنے کی مشروط اجازت دے دی گئی ‘ اجازت دینے کا فیصلہ وزارت داخلہ میں اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 24 اپریل ایف نائن پارک میں جلسہ کرنے کی مشروط اجازت د ے دی ۔
(جاری ہے)
جلسہ گاہ میں آنے والے کسی شخص کے پاس لاٹھی وغیرہ نہیں ہونی چاہئے۔
جلسے کی اجازت کا فیصلہ وزارت داخلہ میں اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد کیا گیا۔ پارک میں داخل ہونے کے لئے نائنتھ ایونیو پر واقع گیٹ سے داخلے کی اجازت ہوگی اور پارکنگ ایف نائن پارک سے دور ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد کے داخلی راستوں پر خصوصی چیک پوائنٹس بنائے جائیں گے اور تحریک انصاف کی اپنی سکیورٹی بھی مامور ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.