تین ملکی کرکٹ سیریز جون میں کھیلی جائے گی

جمعہ 15 اپریل 2016 14:26

تین ملکی کرکٹ سیریز جون میں کھیلی جائے گی

سینٹ کٹس۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) تین ملکی کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، سیریز جون میں کھیلی جائے گی جس میں میزبان ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

(جاری ہے)

3 جون سے شروع ہونے والی سیریز میں ہر ٹیم چھ میچ کھیلے گی اور دو ٹاپ ٹیموں کے مابین فائنل 26 جون کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :