مردہ خوری“ کے حوالے سے زیرالتواء بل کا نوٹس لیا جائے، عالیہ کامران

جمعہ 15 اپریل 2016 14:18

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی رکن عالیہ کامران نے کہا ہے کہ ”مردہ خوری“ کے حوالے سے میرا ایک بل زیرالتواء ہے، اس کا نوٹس لیا جائے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں عالیہ کامران نے کہا کہ کمیٹیوں کا کام صرف رپورٹ پیش کرنا نہیں ہوتا۔ مردہ خوری کے حوالے سے میرا ایک بل کمیٹی کے سپرد تھا جسے داخلہ کمیٹی نے موخر کیا، ایک سال ہو گیا ہے۔ اس معاملے کا نوٹس لیا جائے۔