قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جولائی تا ستمبر 2015ء کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ 15 اپریل 2016 14:17

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جولائی تا ستمبر 2015ء کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیئرمین کیپٹن (ر) محمد صفدر نے جولائی تا ستمبر 2015ء کی مدت کے لئے کمیٹی کی معیادی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔