فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ 2014ء قومی اسمبلی میں پیش

جمعہ 15 اپریل 2016 14:17

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ 2014ء قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ برائے 2014ء ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :