پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف سلیکٹر کے عہدے کیلئے راشد لطیف سے بھی رابطہ

جمعہ 15 اپریل 2016 13:17

پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف سلیکٹر کے عہدے کیلئے راشد لطیف سے بھی رابطہ

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15اپریل 2016ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے چیف سلیکٹر کے عہدے کے لیے راشد لطیف سے بھی رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

پی سی بی ذرائع کے مطابق سابق کپتان کے ساتھ بھی بات چیت درست سمت میں بھی جاری ہے اور چیئر مین پی سی بی شہریار خان بھی راشد لطیف بھی انہیں چیف سلیکٹر بنانے کے خواہاں ہیں،شہریار خان کے مطابق وہ 90ء کی دہائی کے کسی کرکٹر کو چیف سلیکٹر بنانے کی کوشش کررہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :