” موج میلا “ کی کامیابی پر ڈرامے کی کاسٹ کو بہترین پرفارمنس پر ڈنر دیا گیا
جمعہ 15 اپریل 2016 13:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر آصف راہی اور ڈائریکٹر عابد کشمیری نے اپنے ڈرامے کی کاسٹ کو بہترین پرفارمنس پر ڈنر دیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ الحمراء ہال llمیں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” موج میلا “ میں اداکارہ رائمہ خان ، سونیا سیٹھی ، نواز انجم ، عابد کشمیری ، مجاہد عباس ، مایا ، سعدیہ شیخ اور پلک رانا اپنی جاندار پرفارمنس سے ڈرامہ بینوں سے بھرپور داد حاصل کر رہی ہیں ۔
ڈرامے کی کامیابی اور فنکاروں کی عمدہ پرفارمنس پر ڈرامے کے ڈائریکٹر عابد کشمیری اور پروڈیوسر آصف علی راہی نے ڈرامے کی تمام کاسٹ کو گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ڈنر دیا جس میں شاہد نوشاد ، رضوان احمد ، جمیل البیلا ، طوطی برال ، صابر گاگا اور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر عظیم نور سمیت ڈرامے کی تمام کاسٹ نے شرکت کی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.