نادرا اور پاسپورٹ آفس سے کالی بھیڑوں کو نکال دیا گیا ہے ،,بلیغ الرحمان
جمعہ 15 اپریل 2016 12:33
اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 اپریل۔2016ء) وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ نادرا اور پاسپورٹ آفس سے کالی بھیڑوں کو نکالا گیا ہے، غیر قانونی سرگرمیوں پر صرف نادرا سے 300 سے زائد ملازمین فارغ کئے گئے، سسٹم میں دن بدن بہتری آ رہی ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر سردار اعظم خان اور سینیٹر عثمان کاکڑ کے سوالات کے جواب میں وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ ماضی میں پاسپورٹ کئی کئی مہینے نہیں ملتے تھے، اب یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
نادرا اور پاسپورٹ آفس سے کالی بھیڑوں کو نکالا گیا ہے۔ صرف نادرا سے 300 سے زائد ملازمین غیر قانونی سرگرمیوں پر فارغ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف وہی پاسپورٹ روکے جاتے ہیں جن کی سکورٹی کلیئرنس نہیں ہوتی۔ سسٹم میں دن بدن بہتری آ رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.