ہالی ووڈ فلم ”اسٹار وارز دی اسٹوری “16دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
جمعہ 15 اپریل 2016 11:55
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) نوجوان باغیوں کے گروہ کی کہانی پر بنا ئی جانے والی ہالی ووڈ کی ایکشن فلم روگ ون ”اسٹار وارز دی اسٹوری “ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔فلم 16 دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
(جاری ہے)
ہالی ووڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھر پور نئی سائنس فکشن فلم”روگ ون اسٹار وارز اسٹوری“ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔
فلم نوجوان باغیوں کے ایسے گروہ کے گرد گھومتی ہے جو ڈیتھ اسٹار کے خفیہ منصوبے چرانے کی کوشش میں بڑے بڑے خطرات کا سامنا کرتے ہیں۔۔اور پھر چھڑ جاتی ہے جنگ ۔فلم میں ہالی ووڈ کی اداکارہ فیلیسیٹی جونز، ڈیاگو لیونا، رض احمدسمیرٹ اور دیگراداکار ایکشن میں نظر آئینگے ۔ایکشن سے بھرپور فلم 16 دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.