مائکرو سافٹ نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ کروا دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 اپریل 2016 22:16

مائکرو سافٹ نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ کروا دیا
نیو یارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 اپریل 2016ء)مائکرو سافٹ نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ کروا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ صارفین کی ای میلز کی خفیہ جاسوسی کرنے کے معاملے پر دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی مائیکروسافٹ اہم فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

مائیکروسافٹ نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ کروا دیا ہے۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صارفین کو یہ بتانے کا حق رکھتے ہیں کہ حکومت کب اُنکے ای میلز دیکھتی ہے۔