آئی پی ایل 9، رائزنگ پونے سٹار کا گجرات لائنز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 اپریل 2016 19:14

راجکوٹ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14اپریل 2016ء) انڈین پریمیئر لیگ کے 9ویں سیزن کے چھٹے میچ میں رائزنگ پونے سٹارز نے گجرات لائنز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :