Live Updates

اپنے خاندان پر دھبہ لگانے کی کوشش ناکام بنا دیں گے: مریم نواز

muhammad ali محمد علی جمعرات 14 اپریل 2016 18:51

اپنے خاندان پر دھبہ لگانے کی کوشش ناکام بنا دیں گے: مریم نواز
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 اپریل 2016ء) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنے خاندان پر دھبہ لگانے کی کوشش ناکام بنا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر سیاست چمکائی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

قانونی و سیاسی سطح پر الزامات کو دھو دیں گے۔ ماضی میں بھی الزامات غلط ثابت ہوئے اور اب بھی سرخرو ہوں گے۔ اپنے خاندان پر دھبہ لگانے کی کوشش ناکام بنا دیں گے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات