پاکستان کپ میں شرکت کرنیوالی ٹیموں کے دلچسپ سپانسرڈ نام سامنے آگئے

جمعرات 14 اپریل 2016 17:11

پاکستان کپ میں شرکت کرنیوالی ٹیموں کے دلچسپ سپانسرڈ نام سامنے آگئے

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14اپریل 2016ء ) پاکستان کپ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کے سپانسرڈ نام سامنے آگئے ہیں ۔ پنجاب کی ٹیم ’کوکینیا کیک رس پنجاب ‘، سندھ کی ٹیم ’انورٹکس سندھ‘ ، خیبر پختونخوا کی ٹیم’ بوم بوم ببل گم خیبر پختونخواہ ‘ ، بلوچستان کی ٹیم ’برائٹو پینٹس بلوچستان‘ اور اسلام آباد کی ٹیم ’زک اسلام آباد ‘کے نام سے ایونٹ میں شرکت کرے گی ۔

(جاری ہے)

پاکستان کپ 19اپریل سے یکم مئی تک فیصل آباد میں کھیلاجائے گا ۔