کوٹ لکھپت جیل میں قید بھارتی جاسوس طبعی موت مرا ہے ، ہر واقعہ کو شک کی نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہیے۔ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا
میاں محمد ندیم جمعرات 14 اپریل 2016 16:48
اسلام آباد (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14اپریل۔2016ء) دفترخارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہاہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید بھارتی جاسوس طبعی موت مرا ہے ، ہر واقعہ کو شک کی نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہیے۔ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ بھارتی جاسوس کرپال سنگھ کو کوٹ لکھپت جیل میں دل کا دورہ پڑا ، اسے فوری طور پر آئی سی یو منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہر واقعہ کو شک کی نگاہ سے نہیں دیکھنا چاہیے ، بھارتی ہائی کمیشن کو کرپال سنگھ کی طبعی موت کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے ، کرپال سنگھ کی لاش بھارت بھجوانے کے انتظامات کر دیئے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ راءافسر کلبھوشن یادو سے جڑے کئی اور لوگوں کو بھی گرفتار کیا جا چکا ہے ، پٹھانکوٹ حملے پر پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.