دوسرا سالانہ فیم سپورٹس فٹ بال لیگ ،مراد کلب نے لمس کلب کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا
جمعرات 14 اپریل 2016 13:30
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 اپریل۔2016ء) دوسرا سالانہ فیم سپورٹس فٹ بال لیگ 2015-16 کے سپرراؤنڈ کے تحت کھیلے گئے واحد میچ میں مراد کلب نے لمس کلب کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔گزشتہ روز کا واحد میچ فیم سپورٹس فٹ بال گراؤنڈ ماڈل ٹاؤن لاہور میں مراد کلب اور لمس کلب کے مابین کھیلا گیا۔ جو مراد کلب نے ایک گول سے جیت لیا ۔
دونوں طرف سے کونٹر اٹیک کی بھرمار نے شائقین فٹ بال کو محظوظ کیے رکھا۔کھیل کا آغاز انتہائی جارہانہ رہا جس کی وجہ سے گراؤنڈ میں آئے ہوئے شایقین فٹ بال اپنی فیملی کے ساتھ اس میچ سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ اس ڈے اینڈنائٹ میچ سے شائقین خوبصورت یورپین سٹائل کے کھیل سے محظوظ ہوتے رہے۔ پہلے ہاف میں کھیل کے 16 ویں منٹ میں مراد کلب کو کارنر ملا جس پر مڈ فیلڈر فیصل نے حلیم کو پاس دیا جنہوں نے ڈی ایریا میں سٹرائیکر انجم سہیل عرف شیرا کو بال دیا جس کو انہوں نے فرسٹ بار کی طرف ٹیب ان کرتے ہوئے جال میں پھینک دیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.