پانامہ لیکس، وزیراعظم مسلسل دباؤ کا شکار
ان ہاؤس تبدیلی کیلئے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع وزیراعلیٰ پنجاب نے تجو یزیکسر مسترد کردی عبوری مدت کیلئے انہیں یا ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کیا جائے ، شہباز شریف
بدھ 13 اپریل 2016 22:24
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 اپریل۔2016ء ) پانامہ لیکس کے بعد مسلسل دباؤ کا شکار وزیراعظم میاں نواز شریف نے ان ہاؤس تبدیلی کیلئے اپنے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کردی ہے اور تجویز دی ہے کہ عدالتی کمیشن کا فیصلہ آنے تک عبوری مدت کیلئے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر یا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے کسی ایک کو عبوری وزیراعظم نامزد کردیا جائے ۔
وزیراعظم کی اس تجویز کو ان کے چھوٹے بھائی وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے یکسر مسترد کردیا ہے اور اصرار کیا ہے کہ عبوری مدت کیلئے وہ خود یا ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کردیا جائے ۔ آن لائن کو ملنے والی مصدقہ معلومات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم کی اس تجویز کی روشنی میں پیر کو وفاقی دارالحکومت کا ہنگامی دورہ بھی کیا اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے خصوصی ملاقات بھی کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.