پی سی بی کا پاکستان کپ میں ٹیموں کے اسکواڈ کو پندرہ رکنی سے سولہ رکنی کرنے کا فیصلہ
سولہواں کھلاڑی انڈر 19ہوگا ،ہر میچ کے دوران ایک انڈر 19کھلاڑی کو کھلانا لازم قرار دیدیا گیا
بدھ 13 اپریل 2016 20:33
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ میں ٹیموں کے اسکواڈ کو پندرہ رکنی سے سولہ رکنی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کپ میں شامل ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں کے حوالے سے ترمیم کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
جس کے مطابق پاکستان کپ میں پندرہ کی بجائے سولہ رکنی اسکواڈ بنایا جائے گا ۔
اس ترمیم کے مطا بق ٹیم میں شامل کیاجانے والا سولہواں کھلاڑی انڈر 19ہوگا جبکہ ہر میچ کے دوران ایک انڈر 19کھلاڑی کو کھلانا لازم قرار دیا گیا ہے۔ اس تناظر میں پنجاب سے سلمان فیاض، بلوچستان سے غلام حیدر اورسندھ سے حسن محسن کو شامل کیا گیا ہے جبکہ خیبر پختونخواہ سے ثمین گل اور فیڈرل ایریا سے شاداب خان کو شامل کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.