بھارتی شہرامپھال میں فوجی کیمپ کےقریب دھماکا، ایک فوجی اہلکار ہلاک

muhammad ali محمد علی بدھ 13 اپریل 2016 20:27

بھارتی شہرامپھال میں فوجی کیمپ کےقریب دھماکا، ایک فوجی اہلکار ہلاک
نئی دہلی (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 اپریل 2016ء) بھارتی شہرامپھال میں فوجی کیمپ کےقریب دھماکا ہوا ہے جس کے نیتجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھارتی شہرامپھال میں فوجی کیمپ کےقریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :