چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے قائمقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا

بدھ 13 اپریل 2016 19:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین کے ترکی کے دورے کی روانگی کے بعد چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے قائمقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

وہ بدھ سے قائمقام صدر کے فرائض سرانجام دیں گے۔ مولانا عبدالغفور حیدری قائمقام چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :