وزیراعظم محمد نواز شریف نے سینیٹ کا اجلاس 14اپریل کو طلب کرنے کے لئے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی

بدھ 13 اپریل 2016 19:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سینیٹ کا اجلاس 14اپریل کو طلب کرنے کے لئے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے سینیٹ کا اجلاس 14اپریل کو طلب کرنے کے لئے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ۔