لاہور میں آرکائیو میوزیم بنانے کا فیصلہ

میوزیم میں دستاویزات ، تاریخ اور مکمل تھیم کیساتھ موجود ہوں گے

بدھ 13 اپریل 2016 19:04

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں آرکائیو میوزیم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ، میوزیم میں دستاویزات ، تاریخ اور مکمل تھیم کیساتھ موجود ہوں گے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ لاہور میں آرکائیو میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، میوزیم میں دستاویزات ، تاریخ اور مکمل تھیم کے ساتھ موجود ہوں گے۔لائبریری نے میوزیم کے لیے تین مقامات کی نشاندہی کر لی ہے ، میوزیم میں 1632ء سے آج تک کا تمام تاریخی ریکارڈ رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :