پندرہویں قومی مینز نیٹ بال چیمپین شپ 2016کے نتائج

بدھ 13 اپریل 2016 18:37

پندرہویں قومی مینز نیٹ بال چیمپین شپ 2016کے نتائج

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 اپریل۔2016ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے پندرہویں قومی مینز نیٹ بال چیمپین شپ جو کہ حمیدی ہال، پی ایس بی اسپورٹس کمپیلکس جاری ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے بلوچستان کو 33-4 سے شکست دی اورپولیس کی طرف سے یاسین اور زاہد نے عمدہ کھیل پیش کیا، ودسرے میچ میں سندھ نے کے پی کے کو 33-15 سے شکست دی،سندھ کی طرف سے فیصل اور شاز نے عمدہ کھیل پیش کیا،آرمی نے بلوچستان کو48-2 سے زیر کیاآرمی کی طرف سے عبدالحق اور محمد زاہد نے عمدہ کھیل پیش کیا۔ پولیس نے کے پی کے کو 37-10 سے شکست دی اورپولیس کی طرف سے یاسین اور زاہد نے عمدہ کھیل پیش کیا ۔

متعلقہ عنوان :