ماشکیل میں ایف سی کی کارروائی250 میں کلوافیوں واسلحہ اورگاڑی برآمد

بدھ 13 اپریل 2016 16:43

کوئٹہ۔13اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 اپریل۔2016ء) ماشکیل میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے 250کلوافیوں واسلحہ اورگاڑی برآمد کرلی ،کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق ماشکیل میں ایف سی نے کارروائی کرکے ڈھائی سوکلو افیوں قبضے میں لے کرگاڑی کلوشنکوف میگزین اورگولیاں برآمد کرلیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :