گندم مکمل طور پر پک کر تیار ہونے تک اس کی کٹائی شروع نہ کی جائے، محکمہ زراعت
بدھ 13 اپریل 2016 16:33
فیصل آباد۔13 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 اپریل۔2016ء ) محکمہ زراعت نے صوبہ بھر کے کاشتکاروں ، کسانوں ، ذمیندارو ں کو گندم کی کٹائی ، گہا ئی ، ذخیرہ کرنے میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی مشاورت ، مشکل یا پریشانی کے سلسلہ میں فوری طور پر محکمہ زراعت کی فری ہیلپ لائن سے رابطہ کریں تاکہ گندم کی فصل کو کسی بھی قسم کے نقصان سے بچایا جا سکے۔
ترجمان نے کہا کہ جب تک گندم مکمل طور پر پک کر تیار نہ ہو جائے اس وقت تک اس کی کٹائی شروع نہ کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کی پیشنگوئی کی ہے تاہم کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ گندم کی کٹائی کے دوران موسمی صورتحال سے باخبر رہیں اور اگر بارشوں کا سلسلہ شروع ہو تو فوری طور پر گندم کی کٹائی بند کر دی جائے تاکہ کھیتوں میں پانی جمع ہونے سے کٹی ہوئی گندم کو نقصان پہنچنے کا احتمال نہ رہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.