راولپنڈی میں پولیس نے کارروائی کر کے چارمشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا

بدھ 13 اپریل 2016 16:21

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) راولپنڈی میں پولیس نے کارروائی کر کے چارمشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی چھاونی کے علاقے کمال آباد میں پولیس نے کارروائی کر کے چار افراد کو گرفتار کر لیا جن کا تعلق باجوڑ سے ہے ‘ گرفتار ہونے والے افراد میں اکبر شاہ ،وزیر شاہ ،رحمت اللہ اور وحید اللہ شامل ہیں جنہیں مزید تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :