سابق آسٹریلین کرکٹر ٹام موڈی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے
بدھ 13 اپریل 2016 15:16
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 اپریل۔2016ء) سابق آسٹریلین کرکٹر ٹام موڈی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔
(جاری ہے)
پی سی بی کے اعلی حکام نے کوچ فائنڈنگ کمیٹی کے اراکین وسیم اکرم اوررمیز راجہ کو ٹام موڈی سے مذاکرات کرنے کا گرین سگنل دے دیا ہے جو ان دنوں آئی پی ایل کے لیے بھارت میں موجود ہیں،ذرائع کے مطابق ٹام موڈی انڈین پریمیئر لیگ میں اپنا معاہدہ مکمل کرنے کے خواہاں ہیں،وہ 2005ء سے 2007ء تک سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کوچ رہے تھے اور 2007ء کے ورلڈ کپ میں سری لنکن ٹیم رنرز اپ رہی تھی۔
دوسری جانب پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کومتنازع بیانات اور ہائی پروفائل شخصیت ہونے کی وجہ سے قومی ٹیم کی کوچنگ سپرد کیے جانے کے امکانات انتہائی کمی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.