پی سی بی رواں برس ویسٹ انڈیز سے سیریز کے چند میچز ہوم گراوٴنڈز پرکرانے کیلئے پرامید
بدھ 13 اپریل 2016 13:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 اپریل۔2016ء) پی سی بی رواں برس ویسٹ انڈیز سے سیریز کے چند میچز ہوم گراوٴنڈز پرکرانے کیلئے پرامید، زبانی بات چیت ہو چکی، سیکیورٹی صورتحال مزید بہتر ہونے پر تحریری تجویز بھیج دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق لاہور دھماکے کی وجہ سے افغان ٹیم کا دورہ تو ملتوی ہو گیا مگر پی سی بی اس سے ہمت نہیں ہارا، ذرائع نے بتایا کہ اکتوبر، نومبرمیں شیڈول ویسٹ انڈیزسے سیریز کے تین ون ڈے یا 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کراچی اور لاہور میں کرانے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے، اس ضمن میں زبانی بات چیت ہو چکی، حکام آئندہ کچھ عرصے سیکیورٹی صورتحال پر نظر رکھیں گے، اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو تحریری طور پر تجویز بھیج دی جائے گی، پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مشیر ویوین رچرڈز اور کمنٹری کیلیے گذشتہ عرصے پاکستان آنے والے برائن لارا اس ضمن میں بورڈ حکام کی مدد کر رہے ہیں، مہمان کرکٹرز کو بھاری رقم کی ترغیب دے کر بلایا جائے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.