پانامہ لیکس، وزیراعظم مسلسل دباؤ کا شکار’ ان ہاؤس تبدیلی کیلئے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع
بدھ 13 اپریل 2016 12:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 اپریل۔2016ء) پانامہ لیکس کے بعد مسلسل دباؤ کا شکار وزیراعظم میاں نواز شریف نے ان ہاؤس تبدیلی کیلئے اپنے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کردی ہے اور تجویز دی ہے کہ عدالتی کمیشن کا فیصلہ آنے تک عبوری مدت کیلئے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر یا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے کسی ایک کو عبوری وزیراعظم نامزد کردیا جائے ۔
وزیراعظم کی اس تجویز کو ان کے چھوٹے بھائی وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے یکسر مسترد کردیا ہے اور اصرار کیا ہے کہ عبوری مدت کیلئے وہ خود یا ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کردیا جائے ۔ آن لائن کو ملنے والی مصدقہ معلومات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم کی اس تجویز کی روشنی میں پیر کو وفاقی دارالحکومت کا ہنگامی دورہ بھی کیا اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے خصوصی ملاقات بھی کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.