چیمپیئنز لیگ، ریال میڈرڈ نے کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت سیمی فائنلز کیلئے کوالیفائی کر لیا
بدھ 13 اپریل 2016 12:47
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت چیمپیئنز لیگ کے سیمی فائنلز کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔گزشتہ روز کھیلے جانے والے اس کوارٹر فائنل میں ریال میڈرڈ نے وولفزبرگ سے صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔
(جاری ہے)
کرسٹیانو رونالڈو نے پہلا گول چھ یارڈ کے فاصلے سے کیا ‘ اس کے بعد ہیڈر کی مدد سے دوسرا گول کیا ‘ رونالڈو نے اپنی ہیٹ ٹرک فری کک کی مدد سے مکمل کی ‘ اس فتح کے بعد ریال میڈرڈ کی ٹیم مسلسل چھٹی بار چیمپیئنز لیگ کے سیمی فائنلز میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی ‘ جیسے ہی میچ ختم ہوا کرسٹیانو رونالڈونے فٹبال کو اپنی قمیض کے نیچے رکھ لیا۔
مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابق فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو چیمپیئنز لیگ کے 125 میچوں میں 93 گول کیے ۔کرسٹیانو رونالڈو ریال میڈرڈ کی جانب سے چیمپیئنز لیگ کے 36 ناک آوٴٹ میچوں میں اب تک 34 گول کر چکے ہیں پرتگالی کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈ چیمپیئنز لیگ کے روان سیزن میں اب تک 16 گول کر چکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.