دنیا کا سب سے بڑا اژدھا، پکڑے جانے پر انڈا دے کر مرگیا

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 13 اپریل 2016 01:33

دنیا کا سب سے بڑا اژدھا، پکڑے جانے پر انڈا دے کر مرگیا

پینانگ، ملائیشیا میں ایک ایسا اژدھا پکڑا گیا تھا جو اب تک پکڑے جانے والے اژدھوں میں سب سے بڑا ہے۔ اس مشبکہ دار اژدھا کی لمبائی 26 فٹ ہے۔اس اژدھے کا وزن 550پاؤنڈ ہے۔

(جاری ہے)

یہ اژدھا ایک زیر تعمیر عمارت کے پاس سے پکڑا گیا تھا ، اسے جمعرات کو پکڑا گیا تھا۔ اتوار کو اس نے ایک انڈا دیا اور مر گیا۔
گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اس ےےسب سے لمبے اژدھے کا ریکارڈ کنسا س سٹی کے میڈوسا نامی اژدھے کے پاس ہے، میڈوسا کی لمبائی 25فٹ ہے۔