چین کی سندھ میں ونڈ پا ور پرا جیکٹ اور ونڈ پا ور کے لئے در کا ر مشینر ی کی فیکٹری لگا نے میں گہری دلچسپی
منگل 12 اپریل 2016 23:10
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء ) مختلف شعبو ں میں مینو فیکچر نگ اور پرا ڈکشن کر نے والی چین کی 14بڑ ی کمپنیو ں کے ایک 14رکنی اعلیٰ سطحی وفد نے آج سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ کے دفتر فنا نس اینڈ ٹریڈ سینٹر کراچی میں چا نگ گو ئی (CHANGYI)سٹی گو ر نمنٹ کے وا ئس میئر تا ؤ جن ژیا ن (TAO JIANXING) کی قیادت میں سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ کا دورہ کیا ۔
اس مو قع پر ڈائریکٹر پرا جیکٹس ایس بی آئی عبدالعظیم عقیلی اور دیگر افسرا ن کے ساتھ اجلا س میں سندھ میں ہو ا سے بجلی بنا نے کا پرا جیکٹ لگا نے اور ونڈ پا ور کے لئے در کا ر مشینری بھی مقامی طو ر پر تیا ر کر نے کے لئے مینو فیکچرنگ فیکٹری لگا نے میں گہری دلچسپی اور آما دگی کا اظہا ر کیا ۔اس منصوبے سے نہ صر ف بجلی میسر آسکے گی بلکہ جدید ٹیکنا لو جی اور رو زگا ر کے موا قع بھی میسر آئیں گے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.