ڈونر ایجنسیاں ملاکنڈ ڈویژن کی تعمیر وترقی اورانفرسٹرکچر کی بحالی میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں،محمودخان
2009 میں سوات میں دہشت گردی کیخلاف آپریشن ، سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے بحالی کیلئے 5 ملین ڈالر کے مختلف ترقیاتی منصوبوں میں سے بعض مکمل ہوچکے ہیں،بریفنگ
منگل 12 اپریل 2016 22:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل ،ثقافت ،آثار قدیمہ اورامورنوجوانان محمود خان نے بین الاقوامی ڈونر ایجنسیوں کے نمائندوں سے کہا ہے کہ وہ ملاکنڈ ڈویژن باالخصوص ضلع سوات کی تعمیر وترقی اورانفرسٹرکچر کی بحالی میں صوبائی حکومت کی کوششوں کو کامیاب بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کے روز پی ڈی اے کمیٹی روم پشاورمیں یو این ڈی پی کے زیراہتمام ملاکنڈ ڈویژن میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے منعقدہ بریفنگ کے دوران کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاوٴسنگ ڈاکٹر امجد علی ،خاتون رکن صوبائی اسمبلی نرگس بی بی ،ڈائریکٹرجنرل پی ڈی ایم اے آفاق خان ،یو این ڈی پی کے نمائندے عادل منصور اوردیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.