بجٹ اہداف کاحصول ہر صورت یقینی بنائینگے، کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائیگی،محمدعاطف
محکمہ تعلیم کیلئے مختص شدہ ترقیاتی بجٹ کا اب تک 39.2 فیصد استعمال کیا جا چکا ،جون 2016 تک مطلوبہ بجٹ اہداف حاصل کرلئے جائینگے محکمے کوبروقت فنڈز ریلیز کئے گئے تو مختص شدہ بجٹ مقررہ مدت تک خرچ کیاجائیگا ، مختلف منصوبوں کیلئے 13ارب40کروڑ روپے مختص کئے گئے ،اب تک تقریبا ً 5 ارب روپے سے زائد خرچ کئے جاچکے ہیں ، وزیر تعلیم خیبرپختونخوا
منگل 12 اپریل 2016 22:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) خیبرپختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ محکمہ حکومتی ہدایات کے مطابق بجٹ اہداف کاحصول ہر صورت یقینی بنائے گا اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ بجٹ اہداف کے حصول میں ناکام افسرا ن کے خلاف متعلقہ قانون کے تحت کاروائی ہوگی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں محکمہ تعلیم کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں دوسروں کے علاوہ سیکرٹری ابتدائی تعلیم افضل لطیف ، ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم قیصر عالم ،ڈائریکٹر تعلیم رفیق خٹک اور دوسرے متعلقہ حکام نے بھی شرکت کی ۔اجلاس کو بتایا گیا کہ مختص شدہ ترقیاتی بجٹ کا اب تک 39.2 فیصد استعمال کیا جا چکا ہے اور جون 2016 تک مطلوبہ بجٹ اہداف حاصل کرلئے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.