منظور وٹو نے راؤ اکرام علی خان کی پیپلز پارٹی پنجاب کا نائب صدر تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

منگل 12 اپریل 2016 21:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے گزشتہ روز پیپلز سیکرٹریٹ پنجاب میں راؤ اکرام علی خان کو پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کا نائب صدر مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن دیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اسد اللہ، خواجہ انور شیخ، جاوید اختر، میاں منظور احمد مانیکا اور شیخ اقبال بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :