سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض، طائف اور دیگر شہروں میں موسلادھار بارشیں، نظام زندگی بری طرح متاثر

muhammad ali محمد علی منگل 12 اپریل 2016 20:08

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض، طائف اور دیگر شہروں میں موسلادھار بارشیں، ..

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اپریل۔2016ء) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض، طائف اور دیگر شہروں میں موسلادھار بارشوں کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض، طائف اور دیگر شہروں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ موسلادھار بارشوں کے باعث ان شہروں میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ہزاروں گاڑِیاں ٹریفک جام میں پھنس گئی ہیں۔ سعودی محکمہ بلدیات اور محکمہ ٹریفک صورتحال پر قابو پانے کیلئے کوششوں میں مصروف ہے۔ بڑے پیمانے پر امدادی کاموں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :