انڈین پریمیئر لیگ ، سن رائزر حیدر آباد کا رائل چیلنجر بنگلورکیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 12 اپریل 2016 19:05

بنگلورو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12اپریل 2016ء ) انڈین پریمیئر لیگ کے 9ویں سیزن کے چوتھے میچ میں سن رائزر حیدر آباد نے رائل چیلنجر بنگلور کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔