ڈوئن براوو ٹی 20 میں 300 وکٹیں لینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
منگل 12 اپریل 2016 18:54
موہالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) ویسٹ انڈین آل راوٴنڈر ڈوئن براوو نے ٹی 20 میں 300 وکٹوں کا سنگ میل عبور کر لیا، وہ مختصر فارمیٹ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر ہیں۔
(جاری ہے)
ڈوئن براوو انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات لائنز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور انہوں نے کنگز الیون پنجاب کے خلاف میچ میں شاندار باوٴلنگ کا مظاہرہ کیا اور 22 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس طرح ٹی 20 میں ان کی وکٹوں کی تعداد 302 ہوگئی ہے۔ سری لنکا کے لاستھ مالنگا 299 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.