شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی کو چھ سال ہوگئے

منگل 12 اپریل 2016 18:52

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی  کو چھ سال ہوگئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا شادی کی چھٹی سالگرہ منائی ۔

(جاری ہے)

مذکورہ جوڑ ا6 سال قبل 12 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھا تھا چھٹی سالگرہ کے موقع پر ان کے عزیز واقارب دوست احباب اور پرستاروں نے مختلف مقامات پر شادی کی سالگرہ کے کیک کاٹیں اور خوشیاں منائیں ۔