ضلع بونیر کی ترقی کے لئے اربوں روپے کے منصوبے شروع ہیں،حاجی حبیب الرحمن
منگل 12 اپریل 2016 18:29
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) خیبرپختونخوا کے وزیر زکواة ،اوقاف ومذہبی امور حاجی حبیب الرحمن نے کہا ہے کہ بونیر کے عوام کی ترقی اورخوشحالی کے لئے ماضی میں بھی اربوں روپے کی ترقیاتی سکیموں کااجراء کیاتھا اور آئندہ کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے بھی خطیر رقوم مختص کی ہیں جن سے علاقے میں خوشحالی کے ایک نئے دور کاآغاز ہوگا۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے گذشتہ روزضلع بونیر میں شہدی سرکے کے مقام پراقراء سکول اینڈ کالج میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ وہ ٹال مٹول کے قائل نہیں عوام سے جوبھی وعدہ کیاانشاء اللہ وہ ایفا کیا جائیگا۔ انہوں نے علاقے کے عمائدین سے کہا کہ وہ آگے آئیں اور علاقے کے مسائل اورمشکلات کودورکرنے کے لئے انہیں اپنی تجاویز دیں تاکہ ترقیاتی منصوبوں کااجراء ان کی مرضی اورمنشاء کے مطابق کیاجاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.